پتوکی تھانہ سرائے مغل چوکی ہلہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات نامعلوم

پتوکی

پتوکی تھانہ سرائے مغل چوکی ہلہ کی حدود میں 3 مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر کیری ڈبہ چلاتے شہری محمد وسیم کو روک کر کیری ڈبہ 13 ہزار نقدی رقم موبائل فونز گاڑی کے کاغذات شناختی کارڈ اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر رسیوں سے باندھ کر بانسوں کے جنگل میں چھوڑ کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ سرائے مغل نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں