مظفرگڑھ : بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیمپ آفس خان گڑھ میں پیسے نکلوانے کیلیے آنے والی خاتون جانبحق
مظفرگڑھ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیمپ آفس خان گڑھ میں پیسے نکلوانے کیلیے آنے والی 50 سالہ خاتون جانبحق۔سنٹر پر انتظامیہ کے ناقص انتظامات ،رش اور بھگدڑ کی وجہ سے خاتون بے ہوش ہوئی ،موقع پر ایمبولینس نہ ہونے کہ سبب بے ہوش خاتون کو موقع پر موجود خواتین نے اپنی مدد آپ کے تحت رورل ہیلتھ سنٹر خانگڑھ منتقل کرنے کی کوشش کی مگرہسپتال پہنچنے سے قبل خاتون دم توڑ گئی۔جانبحق ہونے والی خاتون خدیجہ مائی نواحی علاقے موضع لانگ کی رہائشی ہے ،اور دونوں ٹانگوں سے معذور شخص عبدالمجید کی زوجہ ہیں۔دم توڑنے والی خاتون کے 4 بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔اہلخانہ نے وزیراعلی پنجاب سے پیل کی ہے کہ سنٹر پر ناقص انتظامات کے ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی
Load/Hide Comments