بہاولنگر:بیوی کے قتل پر ملزم ربنواز کو سزائے موت اور پانچ لاکھ معاوضہ دینے کا حکم

بہاولنگر۔بیوی کے قتل پر ملزم ربنواز کو سزائے موت اور پانچ لاکھ معاوضہ دینے کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر شازب سعید نے مشہور مقدمہ قتل نمبر 723/23 بجراٸم 302/34 تھانہ ڈونگہ بونگہ میں شہادت فریقین کے بعد نامزد ملزم ربنواز کو اپنی بیوی مسماة آمنہ بی بی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملزم کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے معاوضہ مقتولہ بیوی آمنہ بی بی کے ورثاء کو دینے کا حکم دیا ہے،مجرم ربنواز کو جناب شازب سعید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب بہاولنگر کی عدالت سے سناٸ جانے والی سزا پر عملدرآمد کے لیے جیل بھجوا دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں