جھڈو: گستاخ ملعون شوکت سنجرانی کے خلاف نوجوانان اتحاد کی جانب سے احتجاجی مظاھرہ
جھڈو میں گستاخ ملعون شوکت سنجرانی کے خلاف نوجوانان اتحاد جھڈو کی جانب سے سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاھرہ اور ریلی نکالی ریلی کے شرکاء نے ھاتوں میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے اس موقع پر
گستاخ رسول کی ایک سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا کے فلک شگاف نعرے لگائے،اس موقع پر علماء کرام مفتی سمیع قائم خانی، مفتی عمران راجپوت،مفتی تنویر احمد نقشبندی طاہری،محمد عمر خان قائم خانی اور حافظ شہزار احمد طاہری نے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملعون شوکت سنجرانی کو توہین رسالت اور توہین مذہب کے جرم میں مقدمہ چلاکر سزائے موت دی جائے،کوئی بھی غیرت مند مسلمان توہین رسالت برداشت
Load/Hide Comments