ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز اچانک جنرل بس سٹینڈ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز اچانک جنرل بس سٹینڈ کا دورہ کیا اور مسافروں کو فراہم سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر سیکرٹری آر ٹی اے محسن نثار نے کرائے ناموں اور جنرل بس سٹینڈ پر جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی۔ڈپٹی کمشنر وسیم احمد سندھو نے اس موقع پر مسافروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات فوری مسافروں کو پہنچایا جا رہے ہیں اس سلسلے میں کرایوں میں 7 سے 10 فیصد کمی کی گئی ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں