ملتان:انفورسمنٹ ٹیم کی انسداد تجاوزات مہم جاری

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈاٸریکٹرجنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کےاحکامات پر انفورسمنٹ ٹیم کی انسداد تجاوزات مہم جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کاررواٸی کرتے ہوٸے نادرن بائی پاس روڈ اعوان چوک, سیداں والا چوک، ماڈل ٹاؤن چوک نگانہ چوک ایم اے جناح روڈ چوک کماراں ، سبزمنڈی ،شاہ رکن عالم کالونی، وہاڑی چوک تا سٹیڈیم چوک ، نیوشاہ شمس کالونی ،بی سی جی چوک،چوک شہباز ، ڈبل پھاٹک ،عزیز ہوٹل چوک ،ڈیرہ اڈا،نواں شہر چوک ،ایم ڈی اے چوک کے اطراف تجاوزات ہٹوا کر سامان قبضہ میں لے لیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں