خیرپور کے علاقہ پریالوء کے قریب سولنگی برادری کے دو گروپوں میں تصادم

خیرپور

خیرپور کے علاقہ پریالوء کے قریب سولنگی برادری کے دو گروپوں میں تصادم اینٹوں، کلہاڑیوں اور ڈنڈے لگنے سے باپ قتل جبکہ دو بیٹے شدید زخمی ہوگئے

خیرپور کے علاقہ پریالو کے قریب سولنگی برادری کے درمیان معمولی بات پر جھگڑا ہوا جس میں اینٹیں، کلہاڑیاں، اور ڈنڈے لگنے سے ایک شخص قتل جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے قتل ہونے والے کی شناخت قربان سولنگی سے ہوئی اور زخمیوں میں مقتول کے بیٹے جنید ، اور احسان سولنگی شامل ہیں واقعے کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے نعش اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں