ملتان: انفورسمنٹ اور ٹاؤن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی غیر منظور شدہ تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی
ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹ اور ٹاؤن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی غیر منظور شدہ تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی ۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور ٹاٶن پلاننگ ڈاٸریکٹوریٹ کی ٹیموں نے غیرمنظورشدہ کمرشل تعمیرات کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 6 بلڈنگ کو سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غوث اعظم روڈ نزد چونگی نمبر 4 ریاض کے ملکیتی کمرشل ہال ، ناردرن باٸی پاس نزد سیداں والا چوک روبینہ پروین کے کمرشل ہال ، ملتان پبلک سکول روڈ پر بنیامین کی ملکیتی جاٸیداد المکہ مارٹ و عبدالوہاب کے زیرتعمیرکمرشل ہال ، ایم اے جناح روڈ پر پنجاب سمال انڈسٹریز کے پلاٹ نمبر 210 ملکیتی علی مرتضی’ ، پلاٹ نمبر 214 ملکیتی محمد اسلم اور بابرٹاور کو سربمہر کر دیا گی
Load/Hide Comments