پتوکی: نئے تعینات ہونے والے باقر رسول انور نے ڈپٹی ڈائریکٹر اپریشنز قصورکا چارج سنبھال لیا
پتوکی ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر نئے تعینات ہونے والے باقر رسول انور نے ڈپٹی ڈائریکٹر اپریشنز قصورکا چارج سنبھال لیا
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز رسول انور نے پنجاب فوڈ اتھارٹی قصور کے ملازمین کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ کی جس میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے تمام ونگز شامل تھے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز قصور کو تمام ونگز نے کام کو حوالے سے بریف کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز نے قصور کی عوام کو صاف ستھری اور معیاری خوراک کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہدایات جاری کی۔اس سے پہلے بھی باقر رسول انور قصور کے ڈپٹی ڈائریکٹر اپریشنز کے عہدے پر 2020 سے 2021 تک فائز رہ چکے ہیں
Load/Hide Comments