میہڑ تحصیل اسپتال کی حالت زار

میہڑ تحصیل اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ہدایت اللہ کہوسو نے کہا ہے کہ میں نے اکتوبر 2013 میں اسپتال کہ ایم ایس کی چارج لی اس سے قبل اسپتال کافی مساٸل کا شکار تھی اس کہ مختلف اسباب تھے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد پریس کلب میہڑ کہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوٸے کیا انہوں نے کہا کہ جو بھی سابق ایم ایس آٸے ان کو ڈی ڈی اوز کہ پاورز نہ تھے جن میں اسٹاف کی قلت , میڈیسن کی قلت , صفاٸی کہ مسٸلہ سمیت دیگر مساٸل تھے میں نے ان مساٸل کا نوٹس لیکر کام شروع کیا اللہ تعالی کی مدد سے گذشستہ 3 ماہ سے مساٸل کہ حل کہ لیے جدوجھد کی جس کہ بعد کامیابی ملی ہے اب 3 ماہ سے مریضوں کو ادویاتمل رہی ہیں او پی ڈی پہلے سے زیادہ ہے اسٹاف بھی زیادہ ملا ہے عوام کو بہتر سہولیات مل رہی ہیں انہوں نے کہا کہ پہلے ڈلیوری کی شکایت تھی جس کا سبب سامان کی قلت اور اسٹاف تھا الحمداللہ اب ڈلیوری 3 شفٹوں میں ہو رہی ہیں اس کہ علاوہ ایکسرے , الٹرا ساٸونڈ , لیباریٹری پہلے ایک شفٹ میں کام کرتی تھیں اب ہم نے ان 3 شعبوں کی دو شفٹ کردی ہیں جن سے رات 8 بجہ تک عوام کو سہولت مل رہی ہے انہوں نے کہا کہ تحصیل اسپتال میہڑ کو گمس کہ زیر نگرانی کا کام سابق صوباٸی مشیر فیاض علی بٹ کی کاوشوں سے تمام بہتر فیصلہ تھا گمس والے تمام شعبہ جات یہاں بھی کام کرتے وہ کام آخری مرحلہ میں تھا مگر حکومت کی مدت پوری ہوگٸی نٸی حکومت آنے کہ بعد یہ مسٸلہ بھی انشإاللہ دوبارہ شروع ہوگا انہوں نے کہا کہ میہڑ کہ لوگوں کا میں خادم ہوں یہاں کہ سول سوساٸٹی , وکلا , صحافیوں نے مجھے بہت عزت دی ہے تحصیل اسپتال میہڑ شہر کہ سب شہریوں کی اسپتال ہے تنقید برإ اصلاح کی جاٸے بلا وجہ تنقید نہ ہونی چاہیے میں میہڑ کہ لوگوں کی خدمت کہ لیے ہر وقت حاضر ہوں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں