پی ٹی آئی کے مشتاق جونیجو کا این اے 209 پر فارم بحال ہوگیا
سانگھڑ۔پی ٹی آئی کے مشتاق جونیجو کا این اے 209 پر فارم بحال ہوگیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق جونیجو کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے دو بار کے سابقہ وزیر داخلہ روحانی پیشوا مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ انتہائی نامناسب سلول کی شدید الفاظ میں مزمت کی جاتی ہے شاہ محمود قریشی محب وطن اور روحانی شخصیت اور پاکستان کے دو بار کے وزیر داخلہ رہ چکے ہیں پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مزمت کی جاتی ہے بلے کے نشان کے بعد پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ورک کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے جس کو بھی یہ نشان الاٹ ہوگا ورٹر خود نشان کو تلاش کرکے ووٹ دیں گئے ہم بھی کسی بھی طرح کارکنوں کو مزید مشکلات مین نہیں ڈالانا چاہتے 8 فروری کو نہ تیر ہوں گا نہ شیر ہر طرف بلے کی آوازیں بلند ہوں گئی ہم پورے پاکستان کے ہر حلقے سے امیدوار نامزد کررہے ہیں ہم محب وطن اور سچے پاکستانی ہیں پاکستان کے تمام ادارے اور پاک فوج ہماری فوج ہے ہم رات کو سوتے ہیں پاک فوج کے جوان سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں ہماری عدائیں ہیں کہ پاک فوج کے حوصلے بلند رہیں