سٹی پولیس آفیسر ملتان کا تھانہ قادر پورراں، تھانہ بدھلہ سنت اور تھانہ سیتل ماڑی کا دورہ
سٹی پولیس آفیسر ملتان صادق علی نے تھانہ قادر پورراں، تھانہ بدھلہ سنت اور تھانہ سیتل ماڑی کا دورہ کیاایس پی سٹی ڈویژن حسن رضا کھاکھی، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز نمرین منیر اور ڈی ایس پی صدر بخت نصر ان کے ہمراہ تھےسی پی او ملتان نے سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، تعمیراتی کام، رینوویشن ورک سے متعلق ہدایات دیں۔سی پی او ملتان نے پولیس اسٹیشنز کے فرنٹ ڈیسک، حوالات، تھانہ کی سیکیورٹی اور تھانہ سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں
Load/Hide Comments