نادرا کی سیکنڈ شفٹ شروع ہونے کے باوجود لوگوں کے مسائل حل نہ ہو سکے
نادرا آفس شجاع آباد
سیکنڈ شفٹ شروع ہونے کے باوجود لوگوں کے مسائل حل نہ ہو سکے روزانہ 5 سو سے 8 سو افراد نادرا کو رجوع کرتے ہیں مگر ٹوکن صرف 2 سو کاٹے جاتے ہیں 3 لائنیں خواتین کی اور
3 لائنیں مرد حضرات کی ٹوکن کے لیے 500 کا ریٹ مقرر پھر کسی لائن کی ضرورت نہی تعلق دار اور سفارشی کو اندر سے ٹوکن ے اعلان اور
سکولوں میں داخل کے لیے ب فارم کی شرط کی وجہ نادرا آفس میں رش بڑھ گیا
نادرا آفس شجاع آباد کی ٹائمنگ ضرور بڑھائی گئی مگر سیکنڈ ٹائم کاؤنٹر پر کام بند کر دیا جاتاہے صرف دو کاؤنٹرز ایکٹو رکھے جاتے ہیںگارڈز کی لوگوں سے بدتمیزی معمول کا حصہ بن چکی ہے
لوگوں کا حکام بالا سے پرزور احتجاج
Load/Hide Comments