گھوٹکی کے حلقہ این اے 198 اور پی ایس 19 پی ایس 18 پر نامزدگی فارم حاصل کرنے کا سلسلہ جاری
گھوٹکی کے حلقہ این اے 198 اور پی ایس 19 پی ایس 18 پر نامزدگی فارم حاصل کرنے کا سلسلہ جاری
صوبائی نشت پی ایس 19 پر اب تک 27 امیدواروں نے نامزدگی فارم حاصل کیے
صوبائی نشت پی ایس 18 پر اب تک 5 امیدواروں نے نامزدگی فارم حاصل کیے
پی ایس 19 پر مضبوط امیدوار تصور کیے جانے والے امیدوار بھی میدان میں
پی ایس 19 پر فارم حاصل کرنے والوں میں پی پی کے سابقہ صوبائی وزیر عبدالباری پتافی،سابقہ صوبائی وزیر نادر اکمل خان لغاری اور عبدالباری پتافی کے بھائی ہالار خان بھی اپنے بھائی کے مقابلے میں حصہ لیں گے
پی ایس 18 پر فارم حاصل کرنے والوں میں پی پی کے سابقہ ایم پی ای شہریار خان شر اور پی پی کے سینیٹر جام مہتاب خان ڈہر
سید آصف اسد شاھ جیلانی
شیر محمد کوش اور غوث بخش مہر بھی مقابلے میں حصہ لیں گئے
سابقہ ایم پی اے رحیم بخش خان بزدار، بابر علی لونڈ، اور خالد لونڈ کے بیٹے نور محمد لونڈ اور سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنما جام فتح سمیجو کی جانب سے بھی پی ایس 19 پر نامزدگی فارم حاصل کیے گئے ہیں
این اے 198 پر اب تک 16 امیدواروں نے نامزدگی فارم حاصل کیے ہیں
این اے 198 کے مضبوط امیدوار پی پی کے سابقہ ایم این اے خالد احمد لونڈ، عبدالحق عرف میاں مٹھو، شہباز خان لونڈ، اسلام خام مھر، اور جے یو آئی کے مولانا محمد اسحاق لغاری کی جانب سے فارم وصول کیے گئے ہیں
مذکورہ حلقے پر ماضی میں خالد احمد خان لونڈ اور میاں مٹھو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔