پتوکی میں دوران انسپکشن ڈرگ انسپیکٹر اور ڈرائیور پر 6 افراد کا مبینہ تشدد
سرائے مغل کے نجی میڈیکل سٹور کی انسپکشن کے دوران انعام الحق نے اپنے 5 ساتھیوں سمیت ڈرگ انسپیکٹر پر دھاوا بول دیا ڈرائیور بچ بچاو کے لیے آگے بڑھا تو اسے بھی مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا آنکھ زخمی ڈرگ انسپکٹر پتوکی کے مطابق نجی میڈیکل سٹور کا مالک انعام بھٹی نشہ آور ادویات فروخت کرتا اور بغیر لائسنس میڈیکل سٹور چلا رہا ہے میرے نام سے میڈیکل سٹوروں سے مبینہ منتھلی اکھٹی کرتا ہے میں نجی میڈیکل سٹور کی انسپکشن کر رہا تھا کہ اپنے 5 ساتھیوں سمیت مجھ پر حملہ آوار ہوئے اور میرے ڈرائیور پر تشدد کیا جس سے اس کی آنکھ زخمی ہو گئی ڈرگ انسپکٹر پتوکی کی درخواست پر تھانہ سرائے مغل پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا
Load/Hide Comments