ڈپٹی ڈی سی او سیکنڈری/ھائیر سیکنڈری میرپور خاص طاہر سلیم آرائیں کاجھڈو میں تفصیلی معائنہ

وزیر اعلیٰ سندھ

ڈپٹی ڈی سی او سیکنڈری/ھائیر سیکنڈری میرپور خاص طاہر سلیم آرائیں نے آج وزیر اعلیٰ سندھ کے دورے سے قبل گورنمنٹ بوائز ھائیر سیکنڈری اسکول جھڈو میں نئی اور پرانی بلڈنگ کا تفصیلی معائنہ کیا صفائی ستھرائی اور اسکول کے انتظام وانصرام پر اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر ٹیچرس اور دیگر اسٹاف کو خصوصی ہدایات جاری کیں۔ہیڈ ماسٹر محمد اقبال راجپوت،سر محمود روشن نے نئی بلڈنگ اور اسکول کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں اور مسائل پر ڈپٹی ڈی او طاہر سلیم آرائیں صاحب کو تفصیلی بریفننگ دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں