ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کاروائی

ایم ڈی اے

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سیوڑہ چوک،نانڈلہ چوک،اعوان چوک،سیداں والا بائ پاس چوک،بہادر پور چوک و بند بوسن روڈ پر تجاوزات کلیئر کروا دیئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں