ویمن یونیورسٹی میں تیسری سالانہ انٹرنیشنل کانفرنس ’’معاشی مسائل اور پائیدار ترقی‘‘ شروع

ویمن یونیورسٹی

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اکنامکس کے زیرہتمام تیسری سالانہ انٹرنیشنل کانفرنس ’’معاشی مسائل اور پائیدار ترقی‘‘ آج14دسمبر سے شروع ہوگی ، جس کی پیٹرن وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہیں جبکہ فوکل پرسن ڈاکٹرحنا علی ہیں کانفرنس میں وائس چانسلرڈاکٹر محمدعلی شاہ، ڈاکٹر محمد کامران، ڈاکٹر محمد رمضان ڈی پی آئی کالجز جنوبی پنجاب ڈاکٹر فرید شریف مہمان اعزاز ہوں گے جبکہ مقررین میں سعودی عرب سے ڈاکٹر توصیف ایزد ، پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک ، پروفیسرڈاکٹر حفیظ الرحمان ، ڈاکٹر صوفیہ انور، ڈاکٹر امان اللہ ، ڈاکٹر ظاہر فریدی، ڈاکٹر حسن بچہ ، آسٹریلیا سے ڈاکٹر ڈیو لیو، ڈاکٹر اللہ بخش، ڈاکٹر طلعت انوار ، ڈاکٹر مقرب اکبر، ڈاکٹر عمر چودھری، ڈاکٹر رمضان شیخ، چین سے ڈاکٹرژائی زوہا شرکت کریں اوراپنے ریسرچ پیپر پیش کریں گے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں