ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فارمیسی کی چیئرپرسن کی تعلیمی خدمات پرگولڈمیڈل دیاگیا
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فارمیسی کی چیئرپرسن کی تعلیمی خدمات پرگولڈمیڈل دیاگیا ترجمان کے مطابق پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کی طرف سے ہیلتھ سائنسز میںخدمات سرانجام دینے پر چیئرپرسن ڈاکٹر کنول الرحمان کو گولڈ میڈل سے نواز گیاجس پر وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر کلثوم پراچہ کاکہنا ہےکہ ڈاکٹر کنول رحمان، کی غیر معمولی لگن، محنت، اور صحت سائنس کو آگے بڑھانے کا جذبہ واقعی قابل تعریف ہے۔اس کی کامیابی ویمن یونیورسٹی کی فیکلٹی اور طالبات کےلئےایک انتہائی فخر کالمحہ جس کے علمی اور تحقیقی مثبت اثرات کا سامنےآئیں گے۔
Load/Hide Comments