پتوکی کے نواحی علاقہ ہیڈ بلوکی سے 40 سالہ شخص کی نعش برآمد
پتوکی نواحی علاقہ ہیڈ بلوکی سے 40 سالہ شخص کی لعش برآمد ریسیکو نے لعش نکال کر تھانہ سرائے مغل پولیس کے حوالے کر دی
پتوکی کے قریبی علاقے ہیڈ بلوکی دریائے راوی سے 40 سالہ نامعلوم افراد کی تیرتی نعش دیکھ کر علاقہ مکینوں نے تھانہ سرائے مغل پولیس کو اطلاع دی پولیس نے ریسیکو کو بلایا ریسیکو نے لعش نکال کر تھانہ سرائے مغل پولیس کے حوالے کر دی پولیس کے مطابق 40 سالہ شخص کو قتل کر کے نہر میں پھینک دیا گیا ہے پولیس نے
Load/Hide Comments