سندھ میں پاگل ،ہلکائے کتوں کی یلغار

پاگل

جھڈو شہر میں پاگل ،ہلکائے کتوں کی یلغار گلی محلوں میں اکثر کتے ٹولیوں کی صورت میں دیکھنے میں ارہے ہیں ان کتوں کے سر پر زخم ہیں اور کیڑے پڑے ہوئے ہیں سرعام گلی محلوں اور شہر میں گھوم رہے ہیں شہریوں میں تشویش کی لہر الله نہ کرے کہ کوئی نقصان ہو کسی شہری یا معصوم بچوں کو کاٹیں شہری انتظامیہ فوری کتا مار مہم شروع کرے ایسے ہلکائے اور پاگل کتوں کا شہر سے خاتمہ کیا جائے مگر تاخیر کی وجہ ٹاون انتظامیہ کا کتا مار مہم میں زہر مہیا نہ کرنا بتایا جا رہا ہے اور ٹاون انتظامیہ ابھی تک کتا مار مہم شروع نہ کرا سکی
شہریوں کی جان و مال کی ذمہ داری انتظامیہ کی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں